"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں"
@ImranKhanPTI
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#قوم_کی_روح_عمران_خان
@ImranKhanPTI
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#قوم_کی_روح_عمران_خان
Comments