‏عمران خان قرآن پاک مکمل تفسیر و ترجمعہ کے ساتھ اور تاریخ کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ روزانہ ورزش کرتے ہیں۔ 3 مہینے سے ان کے ذاتی معالج سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ مہینوں بعد بہت مشکل سے ایک مرتبہ بچوں سے بات ہوئی ہے۔ عمران خان کیلئے بچوں سے بات نہ کرنے دینا اور کتابیں مہیا نہ کرنا ہی ٹارچر ہے۔
علیمہ خان

Comments