‏یہ جتنے پی۔ٹی۔آہی کے رہا ہونے والے پھر گنڈاپور جیسوں کی باتوں آ کر ویڈیوز بنوا رہے ہیں ان کو پتہ ہی نہیں کہ سیکورٹی فورسز پر ان کی نظریں ہیں۔ پھر،کسی اور کیس میں دھرے بھی جا سکتے ہیں۔
فوج ان کی دو سال تک مارتی رہی اور کوئی مدد نہیں آہی۔
بیوقوفوں کے سر پر سینگ تھوڑے ہی ہوتے ہیں۔

Comments