‏جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ھے۔ وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ، دوسروں کےلئے جلتا ھے, وہ روشنی ھے, نور ھے, اور شعور کا ظہور ھے۔
زندگی میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔اللہ ہمیں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
صبح بخیر زندگی

Comments