جس ایڈیشنل رجسٹرار نے مقدمہ "غلطی" سے جسٹس منصور کی عدالت میں بھیجا تھا اسکی بھی تحقیقات ہونی چاہئے کہ کہیں یہ "غلطی" دانستہ تو نہیں کی گئی.
جسٹس منصور کی یہ ساری بھاگ دوڑ صرف چائے کی پیالی میں طوفان کی مانند ہے، آئینی بینچ میں یہ فیصلہ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اڑ جائے گا لیکن
جسٹس منصور کی یہ ساری بھاگ دوڑ صرف چائے کی پیالی میں طوفان کی مانند ہے، آئینی بینچ میں یہ فیصلہ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اڑ جائے گا لیکن
Comments
یہ فیصلہ جسٹس منصور کیلئے ایک سیاہ دھبے کے طور پر ہمیشہ پیچھا کرے گا.
افسوس رہے گا کہ جسٹس منصور نے خواہشوں کا اسیر بن کر اپنے لئے اس راستے کا انتخاب کیا ہے جہاں وہ کبھی بھی سر اٹھا کر نہیں چل سکیں گے.