پہر بھی آپ ایکشن نہیں لیتے سرحد میں گورنر رول نہیں لگاتے ان کو ابھی بھی پروان چڑھنے کا موقع دے رہے ہو اگر آپ کی جگہ میاں محمد نواز شریف صاحب ہوتے تو کب کا ان کو سبق دے دیتے آپ نمائشی وزیراعظم ہو چاچو اپنی بھی کوئی سیلف ریسپیکٹ ہونی چاہئے معذرت کے ساتھ پاکستان دشمنوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے
Comments