‏عمران خان کا شہید انیس ستی کے والد سفارش ستی کے نام پیغام۔۔۔

سفارش کو کہنا کہ آپ کا تو بیٹا شہید ہوا ہی ہوا ہے بلکہ یہ میرا بیٹا بھی شہید ہوا ہے، اور میں جب تک زندہ ہوں شہید انیس کو بھولنے نہیں دو گا اور نہ ہی اس کے معاملے پر ایک قدم پیچھے ہٹوں گا

Comments