بلاول ن لیگ پر تو تنقید کرتا ھے کہ 26 ویں ترمیم میں کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ھیں۔لیکن خود اپنی گریبان کو نہیں جھانکتا ہے ۔کہ انھوں نے بھی جے یو آئی کے ساتھ غداری کی۔کہ مدارس کا بل ابھی تک صدر زرداری کے ہاں لٹکا ھوا ھے۔

Comments