میرا اللہ تعالی سے پکا وعدہ ہے اور اپ سب سے بھی کہ میں ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دوں گا ظالم کے خلاف اواز بلند کروں گا ملک پاکستان کی خدمت کروں گا اور سب سے بڑھ کر اسلام کی خدمت کروں گا اپ سب کو بھی یہی وعدہ کرنا چاہیے ائے ہم سب ایک ساتھ مل کر اگے بڑھے ایک دوسرےکو فالو کر کے اگے بڑھ سکتے ہیں فالو بیک فرض
Comments