میری بیجنگ اور پنجاب کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کی تجویز ہے، جو معلومات کے تبادلے، پالیسی سازی، پالیسی ہم آہنگی، ٹیکنالوجی کی منتقلی، صلاحیتوں کی تعمیر، ڈیٹا شیئرنگ، اخراج کم کرنے کی حکمت عملیوں، ماحول دوست شہری منصوبہ بندی، اور گرین توانائی جیسے اہم شعبوں پر کام کرے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

Comments