میں نے پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر، ہیپاٹائٹس، امراضِ قلب کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری، جلد انسولین کی بھی شروع کی جائے گی۔ کینسر کے جدید علاج کیلئےچین سے تعاون لیں گے۔ مریم نواز
Comments