سب سے بڑی خبر۔۔۔۔جسٹس امین الدین خان کے تاریخی ریمارکس۔....پاکستان کی تمام ہائیکورٹس فوجی ٹرائل کی کسی کاروائی میں کوئی مداخلت یا سوموٹو نہیں لے گی۔ البتہ آرمی چیف اگر چاہے تو کسی بھی مجرم کو رعایت یا معافی دے سکتا ھے۔ جن مجرمان کی سزا ایک سال مکمل ہو چکی ھے انکو رعایت ملنی چاہیے
1 / 3
Comments