ڈیجیٹل دہشت گردی کے ذریعے ورغلاے گے انقلابی عمران محبوب جو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کا دروازہ کھلوا رہا تھا ملک کی سب سےمقبول جماعت سوشل میڈیا پر اسے ایجنسیوں کا بندہ کہہ کر اس کی ویڈیو پوسٹ کرتے رہے اس کو دس سال کی سزا ملٹری کورٹ سے ہوئی ہے پھر دیکھ لو کسی کو بھی نئیں بخشا چاہے RED LINE کیوں نا ھو
Comments