‏‎سوچو اور سمجھو ملک کی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں اور فوجی جوانو کی شہادت بھی قابل قبول نہیں ۔گزشتہ دن حکومت پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کابل میں افغان حکام سے ملاقات کی اور امن و استحکام کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا
Post image

Comments