امریکی رکن کانگریس نے افغان طالبان کی مالی امداد کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی
کانگریس نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو افغان طالبان کی مالی امداد روکنے کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔
کانگریس نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ طالبان کو دی جانے والی امریکی غیر ملکی امداد کو روک دیں۔

Comments