عمران خان کا بڑا اعلان

پارٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے 13 دسمبر کو پشاور میں عظیم الشان اجتماع منعقد کرنے کا اعلان۔
اجتماع میں اپوزیشن کی دیگر پارٹیوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

Comments