*`نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا`*:

*آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص سمندر میں انگلی ڈالے ، پھر دیکھے کہ اس نے کتنا پانی لے لیا ہے*

*`ابن ماجہ4108`*🌸

Comments