موت کی سختی یاد رکھیں
دنیا کی تلخیاں بے ذائقہ لگنے لگیں گیں
روح نکلنے کے بعد اپنی اوقات سوچیں
آس پاس کا منظر غیر اہم ہو جائے گا
کفن میں خالی ہاتھوں کا خیال کریں
ہر شے اپنی وقعت کھو دے گی
اور قبر کی پہلی رات یاد رکھیں
زندگی کا ہر دن روشن ہو جائے گا🤍
دنیا کی تلخیاں بے ذائقہ لگنے لگیں گیں
روح نکلنے کے بعد اپنی اوقات سوچیں
آس پاس کا منظر غیر اہم ہو جائے گا
کفن میں خالی ہاتھوں کا خیال کریں
ہر شے اپنی وقعت کھو دے گی
اور قبر کی پہلی رات یاد رکھیں
زندگی کا ہر دن روشن ہو جائے گا🤍
Comments