اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک ایسی یونیورسٹی قائم کی گئی جہاں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو پڑھایا جاتا ہے، مگر اس عظیم مقصد کی بنیاد رکھنے والے عمران خان کو کرپٹ نظام نے 14 سال کی سزا دے دی۔ یہ سزا حکمرانوں، ججز اور اداروں کی کرپشن کا عکاس ہے۔
Amir from london

Comments