انا للہ وانا الیہ راجعون

‏ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی

‏ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی
Post image

Comments