آپ جو بھی کہہ لو پی ٹی آئی کا احتجاج کبھی بھی امن والا نہیں رہا۔ پچھلی مرتبہ بھی پولیس والے کی جان گئی اور اس مرتبہ بھی ایک اور پولیس والا اللہ کو پیارا ہو گیا۔ ان جانوں کا حساب کون دے گا؟؟؟؟؟
9 مئی کے مجرموں کو چھوڑنے والی عدالت؟
فتنہ بڑھانے والے عمران اور پنکی؟
پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا؟
1 / 2
Post image
Post image

Comments