‏یوتھیوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ

اگر گھر فوجی سیمنٹ سے بنا ہے تو گھر گرا دیں گے۔
ڈی ایچ اے میں رہنے والے گھر خالی کر دیں گے۔
سسرال میں سے کوئی فوج میں ہے تو بیوی کو طلاق دے دیں گے۔
فوجی ہسپتال میں پیدا ہوئے ہیں تو واپس جانا پسند کریں گے۔

یہ ہوتا ہے جذبہ یہ ہوتا ہے اصلی بائیکاٹ۔

Comments