اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
Comments
اس میں بہتری ہے۔
ہر شہر میں ایک ڈی چوک بنا لیا جائے اور پورا ملک جام کر دیا جائے۔
باجوه کے جانشین غدار جرنیلوں کو پنڈی میں گھیرا جائے۔
ان غداروں کی لاشیں ڈھونے کے لئیے گدھے بھی دستیاب نہیں ہونے چاہییں۔