آپ سوشل میڈیا پر تحریک انتشار کا ہولڈ چیک کریں کہ جب یہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے میں مصروف تھے تو ان کے اپنے صوبے میں تین دن پہلے massacre ہوا، 80 سے زیادہ لوگ مارے گئے، پورے بازار جلا دئیے گئے جن کا کہیں کوئی ذکر نہیں مگر انہوں نے خیالی لاشوں پر پوری حکومت کو صفائیاں دینے پر لگایا ہوا ہے۔

Comments