بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
Comments
اچھا اگر ایسا ھے تو
نہ گندہ پور تحلیل ھوا
نہ فتنی جادوگرنی ۔۔۔۔
البتہ