کاپی
بادشاہ جلال الدین اکبر نے ماں سے پوچھا اماں میں ہندوستان کا بادشاہ ہوں۔ اتنی عظیم سلطنت ہے لیکن میری بیوی مجھ سے نہیں ڈرتی ,کیا وجہ ہے ؟
اماں نے معصومیت سے جواب دیا بیٹا اس نے تمہیں ننگا دیکھ لیا ہے!
"سب کے پول کھول دوں گا"،
ملک ریاض.

Comments