کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوبصورت ہونگے،
کچھ آپ سے زیادہ سمجھدار ہونگے،
کچھ آپ سے زیادہ جوان ہونگے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہونگے،

آپ ،آپ ہیں اور آپ کا کوئی نعم البدل نہی ہے
. اپنی قدر کیجئیے

🌹🌸🌹

Comments