‏مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

وزرا کے باہر نکلنے پر عوام بھر گئی

یاد رہے یہ وزراء عمران خان کے نام پر اسمبلی آئے تھے اور پھر ڈیڑھ سال قبل لوٹا بن کر PDM کی حکومت کا حصہ بنے تھے
انکی شکلیں دیکھیں ، کیسے ذلیل ہو رہے

Comments