مجھے بھی یہی curiosity تھی۔ ابھی یاسر شامی کی ویڈیو دیکھی جس میں اس نے بتایا کہ امام جعفر کی اولاد اسماعیل اور موسی کاظم تھے۔بڑے بیٹے اسماعیل فوت ہو گئے تو موسی کاظم جانشین بن گئے تو اسماعیل کے فالورز نے الگ ہو کر اسماعیلی شیعہ فرقہ بنا لیا۔
Reposted from
Tanees
ایک سوال ہے
وہ یہ ہے کہ نارمل شیعہ اور اسماعیلی شعیہ میں کیا فرق ہے؟
وہ یہ ہے کہ نارمل شیعہ اور اسماعیلی شعیہ میں کیا فرق ہے؟
Comments