بی وائے ڈی پر پابندی کا مطلب ٹیسلا اور فورڈ کو امریکہ میں برتری دلوانا ہے۔
یعنی ٹرمپ سرکار ہواوے کے بعد اب چینی کاروں پر بھی پابندی لگائے گی۔
مسک نے 44 ارب ڈالر حلال بھی کرنے ہیں

Reposted from
Rana Abrar Khalid Anchorperson/Journalist/Analyst
اب سمجھا,ٹرمپ کوکس نے جتوایا؟
چینی آٹومیکر #BYD کا3 سال میں عالمی مارکیٹ میں10000000الیکٹرک گاڑیاں بیچنے کانیاریکارڈ
*چاربڑی کمپنیوں ٹسلا, #BMW ,مرسیڈیز, #Audi کو #BYD سے شدیدخطرہ
*یہ #BYD فورڈکوکھا گئی,اب #KIA اورہنڈائی کوکھانے کے درپے
*اس #BYD نے #EVs کی سیل میں ٹویوٹا, #HONDA کوبھی پیچھے چھوڑدیا

Comments