اب تقریبا تین سال ہونے کو ہیں، کبھی اغوا، کبھی لا پتہ، کبھی شیلنگ اور اب سنائپر کے ذریعے سرعام قتل!!!
اس سب کے بعد، کیا آپ کامیاب ہو گئے؟
مہربانی کرکے اس سوال کا جواب ڈھونڈیں، اگر جواب ناں میں ہے تو اپنی پالیسی کو ظلم کے بجائے انصاف سے بدل کر دیکھ لیں۔
#گولی_کیوں_چلائی

Comments