لیکن موقع ملتے ہی بوٹ چاٹنے میں بھی pti والے کسی کو آگے نہیں آنے دیتے
Reposted from Engr MS Khan
‏سیاسی جرنیل صرف تین چیزوں سے گھبراتے ہیں۔ ملک کے اندر بغاوت سے ، محکمے کے اندر بغاوت سے اور امریکہ و یورپ کے دباو سے۔ ان تینوں مقامات پر پی ٹی آئی نے جرنیلوں کو گلے سے دبوچ رکھا ہے
پی ٹی آئی نے جس طرح اسٹیبلشمنٹ کو زچ کردیا ہے ، یہ ن لیگ پی پی خواب میں بھی نہیں کرسکتے تھے

Comments