حکومت سندھ کی جانب سے صوبے سے بیروزگاری کے خاتمے کیلئے نوجوانوں کی سبسڈی اسکیم کے تحت ای ٹیکسی فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز، اس پروگرام کے آغاز سے نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختیار بنانے میں مدد ملے گی۔
Post image

Comments