‏حکومت سندھ کا تاریخی اقدام! صوبے کے 30 اضلاع میں “سندھ پنک گیمز” کا کامیاب انعقاد، پاکستان پیپلز پارٹی کے خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم کی عکاسی کرتا ہے جس کے تحت 6,000 سے زائد خواتین نے کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا!

‏خواتین کی ترقی، پاکستان کی ترقی! 🇵🇰✨
Post image

Comments