رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ کراچی میں ایم پی اے سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی
Comments
بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور فریال تالپور کی لواحقین کے صبر جمیل کے لئے بھی دعا