پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا
فریال تالپور سے وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا
Comments
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی منشور کے تحت سندھ کی طرح بلوچستان کی عوام کو بھی صحت کی مثالی سہولیات کی جلد فراہمی کے لیئے پرعزم ہیں: وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی
صدر آصف علی زرداری نے صوبے کی ترقی کے لیئےاپنے سابقہ دورِ صدار ت میں آغاز حقوقِ بلوچستان اور سی پیک جیسے انقلابی اقدام کیئے: فریال تالپور
ملاقات کے دوران سینیئر رہنما و ایم این اے میر منور علی تالپور بھی موجود تھے