کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد

‏ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس کیا

‏ صدر مملکت کی ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے لیے دعائے مغفرت، فاتحہ خوانی کی

Comments