تھوڑا نہیں ذرا زیادہ سوچیئے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل و کرم کے بعد آج ہماری بقاء اپنی مسلح افواج کیوجہ سے ہی ہے۔ فوج کا دشمن پاکستان دشمن ہے۔ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے کہ جو اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔

پاک فوج ذندہ باد۔
پاکستان ذندہ باد۔۔
Post image

Comments