اہم ترین: سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا

عمران خان۔۔!!

Comments