بھگلول اکٹھے کر رکھے ہیں ڈفرز کمپنی نے
‏اتنی غیر سنجیدہ حکومت کبھی نہیں دیکھی
‏اک طرف راستے بند کر رہے ہیں
‏روزانہ امین گنڈاپور کو بھیج رہے ہیں
‏دوسری طرف وفاقی وزرا کہہ رہے ہیں عمران خان احتجاج ملتوی کرنا چاہتا ہے

Comments