میڈیسن کے نہائت مناسب پیسے لیتا ہوں جو کنسلٹیشن فیس دے سکتے ہیں ان سے مناسب کنسلٹیشن فیس وصول کی جاتی ہے اور کچھ غریب و سفید پوش لوگ جو صرف میڈیسن کے پیسے ہی دے سکتے ہیں میں ان سے صرف میڈیسن کے ہی پیسے لیتا ہوں کنسلٹیشن فیس نہیں لیتا ۔ #ڈاکٹرمستنصر #ہومیوپیتھک

Comments