‏ذاکر خان ❤️

‏“جب میں اپنے دوست کو فون کرتا ہوں کہ بھائی میری لڑائی ہو گئی ہے ابھی کہ ابھی پہنچ تو جب وہ اپنی بائک سٹارٹ کر رہا ہوتا ہے اسے پتہ ہوتا ہے کہ وہ بھی پِٹے گا میں بھی پِٹوں گا لیکن پھر وہ بھی آتا ہے کیونکہ ہم آتے ہیں “
‏⁦‪#FriendShip‬⁩

Comments