‏*_عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،_*
*_میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،_*

*_`علیمہ خان کی گفتگو۔`_*🔥
Post image

Comments