ابھی کچھ دیر پہلے تقریبآ پچاس سے زائد بلو اسکائی کے خودساختہ اسٹارز اور نام نہاد Intellectuals کو فالو بیک نہ دینے کی پاداش میں انفالو کیا ہے بتانے کا مقصد یہ کہ ابھی بھی سو سے زائد اکاؤنٹس ایسے ہیں جنھوں نے فالو بیک نہیں کیا باقی آ پ خود سمجھدار ہیں۔۔

Comments