نیازی یہ تیرے پراسرار یوتھیے
جن کوتو نےبخشا ہےذوق ڈیٹائی
دو نیم ان کے منطق سے فہم و فراست
سمٹ کر عقل ان کے ٹخنوں میں آئی
سیاست سے کرتی ہے بیزار دل کو
کسی یوتھیے سے میرے سر کپھائی
ذلالت ہےمطلوب مقصود ان کو
نہ غیرت ذرا سی نہ خوف خدائی

Comments