مُرشد رضی دادا نے مٹکی پھوڑی ہے کہ لطیفال اور اس کے قرب و جوار میں رسم قُل و رسم چہلم پر انتظامات ایسے ہوتے ہیں کہ بےجا بےجا ہوجاتی ہے اور وہاں پر ایسی رسومات پر تجوریوں کے منہ کھول دیے جاتے ہیں اور اب کیمرہ جناب نجف حمید پر ہے کہ وہ اس موقع پر برادری میں اپنی نک تو نہیں وڈواتے

Comments