‏خیبر پختونخوا میں بیروزگاری عروج پر ہے!!
تعلیمی درسگاہیں بند ہو رہی ہے اور سستے داموں میں بک رہی ہے !
معیشت بارودی مواد کے نظر وکرم پر اور صوبائی حکومت چلو چلو اسلام آباد کی تیاریوں میں مصروف ہے!
تبدیلی سرکار غریب عوام کے پیسوں پر وزیراعلی ہاؤس میں عیاشیاں کر رہی ہے!
لخ لعنت!

Comments