اب اس کا کون اعتبار کرے
بات کرتا ہے مکر جاتا ہے

Comments