🚨‏شہید شفیق خان کے گھر نہ جانے کا بہانہ ڈھونڈ لیا محترمہ نے۔
اخے مجھے پریشرائز کیا گیاکہ آپ نے شفیق خان کے گھر نہیں جانا۔
اسکا مطلب بات کلئیر ہو گئی ہے کہ محترمہ کمپرومائزد ہیں۔
کسی نے پریشر ڈالا اور محترمہ نے شہید کے گھر جانا مناسب نہیں سمجھا؟
عون بپی کا بھی یہی بہانہ ہے یا وہ کچھ اور بہانہ بناۓ گا

Comments