السلامُ علیکم
زندگی میں دعاؤں کی صورت میں ملنے والی محبتیں کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں ہوتیں۔ یہ وہ انمول اثاثہ ہیں جو نہ بکتے ہیں، نہ ختم ہوتے ہیں،بلکہ دلوں میں روشنی اور روح میں سکون پیدا کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ ان محبتوں کا حقدار بنائے اور ہمارے راستے کو آسانیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین

Comments